Mosque
جامع مسجد واہ کینٹ کی مشہور اور تاریخی مسجد جامع مسجد واہ کینٹ ایک تاریخی مسجد ہے جو کہ اس علاقے کی پہچان بن چکی ہے یہ مسجد اپنے ڈیزائن اور طرز تعمیر میں لاہور کی بادشاہی مسجد سے قدرے مماثلت رکھتی ہے لیکن لاہور کی بادشاہی مسجد بہت بڑی ہے اور اس میں نمازیوں …