Mosque

جامع مسجد

واہ کینٹ کی مشہور اور تاریخی مسجد جامع مسجد واہ کینٹ ایک تاریخی مسجد ہے جو کہ اس علاقے کی پہچان بن چکی ہے

shaidi
Jameh Masjad Wah

یہ مسجد اپنے ڈیزائن اور طرز تعمیر میں لاہور کی بادشاہی مسجد سے قدرے مماثلت رکھتی ہے لیکن لاہور کی بادشاہی مسجد بہت بڑی ہے اور اس میں نمازیوں کے لیے گنجائش بھی زیادہ ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *